Kartarpur Corridor: How much construction work has been completed so far? – BBCURDU



پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتارپور راہداری کھولنے کے طریقہ کار کے حوالے سے بات چیت کا دوسرا دور اتوار کے روز لاہور میں واہگہ بارڈر پر ہو رہا ہے۔ کرتارپور راہداری کھلنے میں کم وقت باقی ہے۔
انڈیا کی سرحد سے لے کر پاکستان میں واقع گرودوارہ دربار صاحب تک بننے والی اس راہداری میں کیا سہولیات تیار ہونی ہیں اور ان پر کتنا کام مکمل ہو چکا ہے، دیکھیے اس رپورٹ میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

source